امریکی نائب صدر مائک پینسی کا حالیہ بیان بن سکتا ہے سرد جنگ کی وجہ.
ٹرمپ انتظامیہ نے اب عوامی سطح پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ رشتہ بھگاڑنے کیلئے تیار ہے اگر چین امریکی شراط کے مطابق اپنی پالسی نہیں چلاے گا.امریکہ کے نائب صدر مائک پینسی نے جمعرات کو ایک انگارہ جیسی اور انتہائی جذباتی بیان دیا جس میں انہوں نے چین پر الزام عائد کیا کہ چین امریکہ میں دوسرے صدر چاہتے ہے .مائک پینسی کے بیان کے بعد صحافیوں , چینی و امریکی لوگوں اور تجزیہ کاروں نے اپنی اپنی رائے دی مگر سوال یہ ہے کہ کیا چین امریکہ کے مطابق خارجی و تجارتی پالیس بنائے گا یا امریکی انتباہ کا جواب کسی اور طرح دئے گا?.چین کے بیشتر لوگوں کی رائے جو سوشل میڈیا سے موصول ہوئی ہے سے یہ سمجھ آرہا ہے کہ سرد جنگ کا آغاز پھر سے ہوگا.چین اور امریکہ کی انا ایک دوسرے کے سامنے نہیں جک سکتی.ادھر امریکہ کو اس بات سے بھی ڈر ہے کہ چین کمیونسٹ نظریے کو بھی امریکہ کے اندر فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے.روس اور امریکہ کے بیچ ڈبل ایجنٹ سگریپل کے واقعہ کے بعد کشیدگی آئی تھی اور اب تجارتی پلاسیوں کی وجہ سے امریکہ اور چین کے بیچ سرد جنگ شروع ہونے کی علامات نظر آتے ہیں.عالمی سطح پر اگر دیکھا جائے تو امریکہ کا اثر و رسوخ ایشیا اور کہی ساری یورپی ممالکوں میں کم ہونے لگا ہے اور ایشیا میں دبدبا بنائے رکھنے کیلئے امریکہ کو دو اعظیم طاقتوں چین اور روس کو ہرانا ہیں جو کہ ایک دقیق امر ہے.ایشیا میں امریکی اتحادی ملک اس وقت صرف جاپان اور افغانستان ہے اور ہندوستان کو اتحادی بنانئے میں امریکہ جوڑا ہے اور اسلئے امریکہ کو کسی ایشائی ممالک سے دشمنی لینے سے پہلے جان بولٹن سے سو بار مشہورہ کرنا پڑے گا کیوںکہ اتحادی کم ہوتے جا رہے ہیں.
امریکہ اور چین کی اقتصادی جنگ سردجنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے اور اس سے پورے ایشا کی معاشیت پر اثر پڑ سکتا ہے.ماہرین کا کہنا ہے کہ ایشیا کے کچھ ممالک جن میں شمالی کوریا بھی شامل ہے امریکہ کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں اور چین اور روس اپنا اپنا اثر و رسوخ خطہ میں بڑھانا چاہتا ہے جوکہ کامیاب بھی ہو رہا ہے.
امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی حالیہ کہا کہ ذی جنپنگ کے ساتھ ان کی دوستی باقی نہیں رہی ہے جوکہ اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ کہی نہ کہی دونوں ممالکوں کے بیچ تصادم بڑھتا جا رہا ہے جو کہ ایک پریشان کن اور خطرناک ثابت ہو سکتا ہے...
By
MumtazBhat
Email :-hayasidiqi5@gmail.com
Friday, October 5, 2018
مائک پینسی اور چین کے تعلقات ...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment